سرمایہ کاری کے لیے سیکیورٹی صورتحال کو بہتر بنانا ہوگا، چین

اسلام آ باد (نیشنل ٹائمز) چینی کمیونسٹ پارٹی کے عالمی ادارے کے وزیر لیو جیان چا و نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہیں، ان کی ترقی دونوں ملکوں کے لیے فائدہ مند ہوگی، چینی قیادت دونوں ملکوں کی دوستی کو اہمیت دیتی ہے، سرمایہ کاری کے لیے سیکیورٹی صورتحال کو بہتر بنانا ہوگا، بہتر سیکیورٹی سے تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے، ترقی کے لیے اندرونی استحکام ضروری ہے۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کے عالمی ادارے کے وزیر لیو جیان چا ونے کہا ہے کہ پاکستان مین مشترکہ مشاورتی میکزم کے اجلاس کا انعقاد خوش آئند ہے، چینی قیادت دنوں ممالک کی دوستی کو خاص اہمیت دیتی ہے ، پاکستان چین کی ترقی دونوں ممالک کیلئے فائدہ مند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان معاہدوں سے ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے،دونوں ممالک کے درمیاں نئی جہتوں کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں، ترقی کے اہداف کیلئے ضروری ہے کہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ چلنا اور سرمایہ کاری کی صورتحال کو بہتر بنانا ہے۔ لیو جیان چانے مزید کہا کہ پاک چین دوستی دونوں ممالک کے عوام کی مرہون منت ہے اس کے لیے عوامی رابطوں کو ہموار کرنے کیلئے مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر