14سال پرانا الزام، بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ چلانے کی منظوری

سرینگر (نیشنل ٹائمز) بھارت میں ممتاز مصنفہ اروندھتی رائے کیخلاف انسداد دہشتگردی قانون کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی صحافی و مصنفہ اروندھتی رائے اور ایک سابق کشمیری پروفیسر کے خلاف 14برس قبل اشتعال انگیز تقاریر کرنے کا الزام ہے جس پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دی گئی ہے۔مودی حکومت کی جانب سے کیے گئے فاشسٹ فیصلے کیخلاف بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس اور کمیونسٹ پارٹی نے کڑی تنقید کی جبکہ بی جے پی نے موقف اپنایا کہ ملکی سالمیت کے خلاف سازش کرنے والوں کو جواب دہ بنانا چاہیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اروندھتی رائے عالمی شہرت یافتہ مصنفہ ہیں، انہیں معروف ادبی انعام بکر پرائز بھی مل چکا ہے، اروندھتی انسانی حقوق کی کارکن بھی ہیں، وہ بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی سخت ناقد تصور ہوتی ہیں۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر