حماس کا اسرائیلی فوجی قافلے پر حملہ، 8صیہونی جہنم واصل، متعدد زخمی

ؤتل ابیب (نیشنل ٹائمز)حماس کے جنگجوں نے اسرائیلی فوجی گاڑی پر حملے کر کے 8صیہونی فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جنگجوں کی جانب سے اسرائیلی فوجی قافلے پر حملہ جنوبی غزہ میں کیا گیا، اسرائیلی فوجی گاڑی کو تال السلطان کے علاقے میں راکٹ سے نشانہ بنایا گیا، حملے میں اسرائیلی گاڑی مکمل تباہ ہو گئی۔اسرائیلی فوجی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں 8اسرائیلی فوجی موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں، غزہ میں 27اکتوبر سے اب تک ہلاک ہونے والے فوجیوں کی مجموعی تعداد 307ہو گئی۔حماس کے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگری نے نیوز کانفرنس میں بتایا ہے کہ حملے کی تحقیقات ہو گی کہ کیسے فوجی گاڑی نشانہ بنی، حملے کے فوری بعد ریسکیو کیلئے پہنچنے والی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا گیا۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر