وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیاورکرز کیلئے ہیلتھ انشورنس کی فراہمی کے اعلان پر مبارکباد

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیاورکرز کیلئے ہیلتھ انشورنس کی فراہمی کے اعلان پر مبارکباد پیش کی ہے ۔جاری بیان ک مطابق وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ صحافیوں اور میڈیاورکرزکو ہیلتھ انشورنس کی فراہمی اولین ترجیح ہے ۔صحافی ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں ۔جمہوریت کی مضبوطی میں صحافیوں کے کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔انہوں نے کہا صحافیوں کو ہیلتھ انشورنس کی فراہمی تاریخی قدم ہے پہلے مرحلے میں پانچ ہزار صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ہیلتھ انشورنس فراہم کی جائے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں مزید دس ہزار صحافی اور میڈیا ورکرز اس سہولت سے مستفید ہونگے۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر