کوئٹہ (نیشنل ٹائمز )کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر شدت3.1 اور گہرائی 29 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔ لوگ گھروں سے خوفزدہ ہو کر نکل آئے ،زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا



