تم غزہ میں نسل کشی کے شراکت دار ہو”، بائیڈن کے خلاف ایک احتجاجی کا نعرہ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) واشنگٹن میں ایک کانفرنس میں شرکت کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کے سامنے ایک شخص نے “تم غزہ میں نسل کشی کے شراکت دار ہو” کے نعرے لگاتے ہوئے احتجاج کیا۔جو بائیڈن نے واشنگٹن میں اسلحہ کے تشدد کی روک تھام کے معاملے پر سالانہ طور پر منعقدہ “گن سینس یونیورسٹی” کانفرنس میں شرکت کی۔بائیڈن کی تقریر میں اس وقت خلل پڑا جب ہال میں موجود ایک شخص نے چیخ کر کہا، ” تم غزہ میں نسل کشی میں برابر کے ملوث ہو۔کچھ دیر تک رکتے ہوئے بائیڈن نے مذکورہ شخص سے نالاں ہال میں موجود شرکا کو پرسکون کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچے مارے گئے ہیں، اس پر انہیں آواز اٹھانے کا حق ہے۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر