زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس سے قبل اسٹاک ایکسیچنج میں شدید مندی

کراچی (نیشنل ٹائمز) اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے 73 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا ۔ پیر کو پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق دوپہر تقریبا 12 بج کر 51 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 772 پوائنٹس یا 1.05 فیصد تنزلی کے بعد 72 ہزار 981 کی سطح پر آگیا، جو آخری کاروباری روز 73 ہزار 754 پر بند ہوا تھا۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر