انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے مہنگا، 278 روپے 35 کا ہوگیا

کراچی (نیشنل ٹائمز)تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوگئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوگیا، جس سے ڈالر 278 روپے 35 کا ہوگیا۔ یاد رہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان ہے، 100 انڈیکس 302 پوائنٹس گر کر 73450 پوائنٹس پرآگیا۔ مانیٹری پالیسی اور بجٹ کو لیکر سرمایہ کار مسلسل محتاط دکھائے دے رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر