امریکا نے اسرائیلی وزیراعظم کو کانگریس میں خطاب کیلئے مدعو کرلیا

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکانے فلسطینیوں کے قاتل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکوکانگریس میں خطاب کیلئے مدعو کرلیا۔نیتن یاہو 24 جولائی کو امریکی کانگریس سے خطاب کریں گے،اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو خطاب میں غزہ جنگ کا دفاع کریں گے اور اس کا اخلاقی جواز پیش کریں گے۔غزہ میں جنگی جرائم کی وجہ سے انٹرنیشنل کریمینل کورٹ سے نیتن یاہو کے جلد وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب
سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج
افغان طالبان نے پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی
امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر