زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

کراچی (نیشنل ٹائمز)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہفتے میں 9.98 کروڑ ڈالرکم ہوئے ہیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 31 مئی تک 14.21 ارب ڈالر رہے۔رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذخائر1.58کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 9.1 ارب ڈالر ہوگئے۔کمرشل بینکوں کے پاس ذخائر 11.5کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.1 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مئی 2024 میں زرمبادلہ ذخائر میں 46.5 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ
دوبارہ جنگ ہوئی تو امریکی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، ابراہیم عزیزی
قومی اقتصادی سروے آج جاری ہوگا، اعداد و شمار منظر عام پر آگئے
اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید
وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر