کراچی میں چار روز سے جاری ہیٹ ویو ختم، اگلے 15 روز تک گرمی کی نئی لہر کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی(نیشنل ٹائمز) شہر قائد میں چار روز سے جاری ہیٹ ویو کا اختتام ہوگیا ۔ اس دوران درجہ حرارت 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو کی صورتحال 4 دن تک برقرار رہی، جس کے پہلے روز درجہ حرارت 41.5 ڈگری تک پہنچا اور نمی کا تناسب بڑھنے کے سبب اصل درجہ حرارت سے زائد گرمی محسوس کی گئی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 15 روز تک کراچی میں گرمی کی نئی لہر کا کوئی امکان نہیں ہے، شہر کا درجہ حرارت 34 تا 35 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے جبکہ دیہی سندھ کے اضلاع میں 4 جون تک گرمی کی شدت میں کمی رہ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 4 جون کے بعد دیہی سندھ کے اضلاع گرمی کی لہر )(ہیٹ ویو )کی لپیٹ میں آئینگے۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر