اسلام آ باد (نیشنل ٹائمز)وزیر اعظم آئندہ ماہ کے آغاز میں4جون کو چین کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم چینی حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور پاکستان میں ہونے والی سرمایہ کاری پر گفتگو کریں گے۔
وزیراعظم کے ساتھ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی چین جائیں گے۔ دورے کے دوران ایم ایل ون پراجیکٹ کے معاہدہ پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔
وزیراعظم کا 4 جون کو دورہ چین شیڈول



