کسی جماعت سیاسی افراتفری پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سینیٹر انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سابق نگران وزیراعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی جماعت سیاسی افراتفری پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،تمام مشکلات کے باوجود حکومت ملکی حالات بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہے،ہو سکتا ہے میں اپنی آزاد حیثیت برقرار رکھتے ہوئے بعض معاملات میں حکومت کو سپورٹ کرتا رہوں۔ ایک انٹرویو میں سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ مجھے نہیں پتا پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کیا سوچ رہی ہیں،تمام مشکلات کے باوجود حکومت ملکی حالات بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہے،کسی جماعت کو سیاسی افراتفری کی اجازت نہیں دی جا سکتی،سوالات اٹھ رہے ہیں کیا 9 مئی کے واقعات نہیں ہوئے، ملک مزید افراتفری کا متحمل نہیں ہو سکتا،مستقبل کیلئے 9 مئی جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے مثال سیٹ کرنی ہو گی،میں نے حنیف عباسی سے فارم 47 کی کوئی بات نہیں کی،ہو سکتا ہے میں اپنی آزاد حیثیت برقرار رکھتے ہوئے بعض معاملات میں حکومت کو سپورٹ کرتا رہوں۔



  تازہ ترین   
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر