اقوام متحدہ آبی پلیٹ فارم کے ذریعے غزہ میں امداد کی فراہمی کے لیے تعاون کرے گا

اقوام متحدہ(نیشنل ٹائمز)اقوام متحدہ غزہ کے ساحل کے قریب امریکہ کے تعمیر کردہ تیرتے ہوئے پلیٹ فارم سے امداد کی فراہمی میں تعاون کرے گا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا کہ تمام متعلقہ حکام کے ساتھ کئی ماہ کی بات چیت کے بعد عالمی ادارے نے انسانی بنیادوں پر کارروائیوں کیغیرجانبدار اور آزادی کے احترام تک غزہ کے لیے امداد کی ترسیل میں مدد فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں بے پناہ ضروریات کے پیش نظر فلوٹنگ پلیٹ فارم کا مقصد زمینی گزرگاہوں بشمول رفح، کریم شلوم اور ایریزکے ساتھ غزہ میں امداد کی فراہمی یقینی بنانا ہے اس کا مقصد کسی زمینی گزرگاہ کو تبدیل کرنا نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر