زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

لندن(نیشنل ٹائمز)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ملاقات میں یوکرین کیلئے برطانیہ کی حمایت اور دفاعی تعاون بھی زیرِ بحث آیا، ملاقات کے دوران برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کی حمایت جاری رہے گی۔

برطانوی وزیراعظم کے مطابق یوکرین کو فضائی دفاعی نظاموں کی فراہمی تیز کی جائے گی تاکہ ملک کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے میں مدد مل سکے۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی کوپ 31 سربراہی اجلاس میں شرکت، عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
خیبرپختونخوا:گرفتار افغان دہشتگرد کا خودکش حملہ آور تیار کرنے کا اعتراف
عمران خان کا رات گئے پمز ہسپتال میں طبی معائنہ، جسمانی حالت تسلی بخش قرار
اسحاق ڈار کا ازبک ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی بیرون ملک منتقل نہیں کرنے دینگے: محسن رضائی
امریکی ایوان نمائندگان میں وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کیخلاف مواخذے کی قرارداد مسترد
پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی ڈیموکریٹس کی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی: امریکی صدر
عمران خان کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر