روس،مسافر بس پل سے دریا میں گر گئی، 7 افراد ہلاک، فوٹیج وائرل

سینٹ پیٹرزبرگ (نیشنل ٹائمز) روس کے سینٹ پیٹرزبرگ میں ایک مسافر بس پل سے دریا میں گر گئی، حادثے کو سی سی ٹی وی نے ریکارڈ کر لیا، حکام کے مطابق کم از کم 7 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ روسی حکام نے بتایا کہ شمالی روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں ایک بس کے دریا میں گرنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے جس میں ایک اندازے کے مطابق 20 مسافر سوار تھے۔ افسوس ناک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ بس تیز رفتار سے ٹرن لیتی ہے اور سامنے آنے والی 2 گاڑیوں سے ٹکراتی ہے پھر کچھ ہی سیکنڈرز میں پل توڑتے ہوئے ندی گرگئی۔ فوٹیج میں بس کو ندی میں بہتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں راہگیروں کو پانی میں چھلانگ لگاتے ہوئے مسافروں کو بچانے کی کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بس میں تقریبا 20 افراد سوار تھے، بس کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر