چین نے اپنی 20 کمپنیوں پرامریکی پابندیوں کومسترد کردیا

بیجنگ(نیشنل ٹائمز)چین نے روس کی عسکری- صنعتی اور توانائی شعبے کی ترقی میں مبینہ معاونت کرنے پر 20 چینی کمپنیوں پر حالیہ امریکی پابندیوں کی بھرپورمخالفت کی ہے۔وزارت تجارت کے ترجمان ہی یادونگ نے جمعرات کوایک بریفنگ میں بتایا کہ چین نے ہمیشہ بین الاقوامی قانون کی کمزور بنیاد اوراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر ایسی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یہ دباو اورمعاشی جبرکا ایک معمول کا اقدام ہے،امریکہ نے روس کی نام نہاد معاونت کی وجہ سے چینی فرموں پر پابندیاں عائد کی ہیں اور ساتھ ہی اپنے مفادات میں ماسکو کے ساتھ تجارت کو برقرار رکھا ہوا ہے۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر