ویتنام نے چین کی سائنوفارم نوول کروناوائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی

ہنوئی(شِنہوا)ویتنام کی وزارت صحت نے اعلان کیاہے کہ اس نے چین کی سائنوفارم نوول کروناوائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ویتنام کے نائب وزیرصحت ٹرونگ چھوک کونگ نے منظوری کیلئے دستخط کئے اورآسٹرازینکا اور سپوتنِک5 ویکسین کے بعد سائنوفارم کی غیرفعال ویکسین ملک کی ہنگامی استعمال کیلئے منظور ہونے والی نوول کروناوائرس کی تیسری ویکسین بن گئی۔مقامی میڈیا وی این ایکسپریس کے مطابق ویتنام کا قومی انسٹی ٹیوٹ برائے حفظان صحت ووبائی امراض ویکسین کی تیاری،تحفظ اور معیار کو یقینی بنانے کیلئے ویکسین کے پیداکنندہ کے ساتھ تعاون کرنے کا ذمہ دارہوگا۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر