مغربی کنارے میں فلسطینی گھروں سے محروم ہوگئے

ہیبرون (شِنہوا)اسرائیلی فوج نے ہیبرون کے مغربی کنارہ شہر کے قریب واقع ایک گاؤں میں فلسطینی شہر یوں کے گھروں اور بھیڑوں کے احاطے کے طور پر استعمال کیے جانے والے کچھ خیموں کو یہ دعوی کر تے ہو ئے ضبط کرلیا کہ یہ بغیر اجازت نامہ کے تعمیر کیے گئے ہیں۔اسرائیل اور فلسطین کا یہ تنازعہ حال ہی میں اسرائیل اور غزہ کے حماس کے مابین 11 روزہ شدید لڑائی کے باعث عالمی سطح پرمنظرعام پر آیا ہے۔ تاہم بنیادی معاملات، جیسا کہ فلسطینی شہریوں کی اپنی ریاست کا حق اور مغربی کنارے میں ان کی رہائش جیسے معاملات کا حل تلاش کرنے کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر