کابل(شِنہوا)افغان وزارت دفاع نے کہاہے کہ کل437نئے کیڈٹس نے کمانڈواسکول سے گریجویشن مکمل کرتے ہوئے افغان قومی فوج میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
افغانستان، 437 نئے کیڈٹس کمانڈوز کی ٹریننگ مکمل, فوج میں شامل