غزہ (نیشنل ٹائمز ) غزہ کی پٹی کے قریب اسرائیلی فورسز نے مظاہرہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان گولیاں لگنے سے شہید ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد دونوں جانب سے کشیدگی میں پھر اضافہ ہوا ہے۔
اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا



