جرمن صدر اشٹائن مائر کا دوسری مرتبہ صدارتی امیدوار بننے کا اعلان

برلن (نیشنل ٹائمز)جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوسری مرتبہ صدارتی امیدوار بننے کے لیے تیار ہیں۔ جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک جماعت سے تعلق رکھنے والے اشٹائن مائر کے مطابق وہ کورونا وبا کے بعد مستقبل کے اس سفر میں جرمنی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے لیے صدارتی ذمہ داریاں سنبھالنا باعث مسرت اور ایک چیلنج بھی ہے۔ سن 2017 سے صدارتی عہدے پر فائز پینسٹھ سالہ صدر اشٹائن مائر کی پہلی صدارتی مدت آئندہ برس مکمل ہو رہی ہے۔ اس کے بعد ان کو جرمن وفاقی اسمبلی کے ذریعے دوبارہ منتخب ہونا پڑے گا۔



  تازہ ترین   
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر