دنیا بھر میں کوویڈ۔19 کیسز کی تعداد 16 کروڑ 92 لاکھ سے زائد ہو گئی

بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 16 کروڑ 92 لاکھ 96 ہزار 672 ہو گئی ہے ، جان ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کی جانب سے 29 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے جاری کیے جانیوالے اعداد وشمار کے مطابق امریکہ 3 کروڑ 32 لاکھ 39 ہزار 700 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں سرفہرست ہے۔بھارت 2 کروڑ 75 لاکھ 55 ہزار 457 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرا جبکہ برازیل 1 کروڑ 63 لاکھ 91 ہزار 930 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرا شدید متاثرہ ملک ہے۔فرانس 57 لاکھ 8 ہزار 350 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں چوتھے ، ترکی 52 لاکھ 28 ہزار 322 مصدقہ کیسز کے ساتھ پانچویں ، روس 49 لاکھ 86 ہزار 458 مصدقہ کیسز کے ساتھ چھٹے ، برطانیہ 44 لاکھ 93 ہزار 582 مصدقہ کیسز کے ساتھ ساتویں ، اٹلی 42 لاکھ 9 ہزار 707 مصدقہ کیسز کے ساتھ آٹھویں اور ارجنٹائن 37 لاکھ 2 ہزار 422 مصدقہ کیسز کے ساتھ نویں نمبر پر موجود ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر