صدر جوبائیڈن کا پاکستانی نژاد دلاور سید کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے پر غور

واشنگٹن(نیو ز ڈیسک) : امریکی صدر جو بائیڈن نے سمال بزنس ایڈمنسٹریشن کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کے لیے پاکستانی نژاددلاور سید کے نام پر غور شروع کردیا ہے ۔وائٹ ہاؤس کےمطابق دلاور سید صحت اور نگہداشت کے کم اخراجات پر مریضوں کو بہترین نتائج دینے والی صحت کی نگہداشت کرنے والی کمپنی لمیاٹا کے صدر اور سی ای او ہیں۔اس سے قبل دلاور سید ’’ فریش ورکس‘‘ میں صدر تھے جہاں انہوں نے ہزاروں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں میں سافٹ ویئر کمپنی کی مصنوعات کی پیمائش کرنے میں مدد کی تھی۔پاکستانی نژاد دلاور سید اعلی تعلیم کے حصول کے لیے امریکا گئے تھے جہاں انہوں نے تعلیم حاصل کرکے کاروبار شروع کردیا۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر