کرونا کے بڑھتے کیسز، پاکستان کے اہم شہر میں‌ لاک ڈاؤن کا نفاذ

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پنجاب کے دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔کرونا کیسز کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے لاہور کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا۔سیکریٹری پرائمری سیکنڈری ہیلتھ (پی اینڈ ایس ایچ ڈی) کے مطابق لاہور کے مزید 12 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہوگا، مذکورہ علاقوں میں شاپنگ مالز، ریستورنٹس اور دفاتر بند رہیں گے۔پی اینڈ ایس ایچ ڈی کے مطابق مذکورہ علاقوں میں ہر قسم کے عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی جبکہ رہائشیوں کو محدود نقل و حرکت کی اجازت دی جائے گی، انتہائی ضرورت کے پیش نظر ایک شخص کو ایک سواری استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔پی اینڈ ایس ایچ ڈی کے مطابق صحت کےشعبے سےمنسلک تمام ادارے24گھنٹےکھلے رہیں گے جبکہ گوشت کی دکانیں، بیکریاں، دودھ کی دکانیں صبح 7 سے شام 7 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔پی اینڈ ایس ایچ ڈی کے مطابق اشیائے ضروریہ (گروسری)، پھل اور سبزی فروش کو صبح 9 سے شام سات بجے تک کاروبار کی اجازت ہوگی جبکہ آٹا چکیاں، تندور، پیڑول پمپس صبح 9بجےسےشام7تک کھلےرکھنےکی اجازت ہوگی۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر