دنیا بھرم یں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 16کروڑ71لاکھ 77ہزار203ہوگئی

بیجنگ(شِنہوا) دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 24مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔
دنیابھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 16کروڑ71لاکھ 77ہزار203ہو گئی۔
امریکہ 3کروڑ31لاکھ17ہزار656 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 2کروڑ67لاکھ52ہزار447 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 1کروڑ60لاکھ 83ہزار258مصدقہ کیسزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
فرانس میں مصدقہ کیسز کی تعداد 59لاکھ80ہزار325، ترکی میں 51 لاکھ86ہزار487، روس میں 49لاکھ44ہزار129 اور برطانیہ میں 44لاکھ78ہزار390 تک پہنچ گئی ہے۔
اٹلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 41لاکھ92ہزار183 اور جرمنی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 36لاکھ57ہزار662 تک پہنچ گئی ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر