انقرہ(نیشنل ٹائمز)ماہی خور آ بی پر ندے ، بڑے آبی پرندوں کی ایک نسل ہے جواپنی لمبی چونچ اور گلے کی ایک ایسی بڑی تھیلی کی خوبیوں کے حامل ہوتے ہیں، جو شکار کو پکڑنے اور اٹھائے گئے مواد کونگلنے سے پہلے پانی نکالنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ ان کا ایک جھنڈ ترکی کی ایک جھیل میں تفریحی وقت سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
ترکی کی ایک جھیل پر بڑے منہ والے ماہی خور آ بی پرندے تفریح میں مصروف



