چین کے پہلے مریخ روور نے سرخ سیارے کی سطح پر قدم رکھ دیا

بیجنگ (نیشنل ٹائمز) چین کا مریخ پر پہنچنے والا پہلا روور، ژورونگ اپنے لینڈنگ پلیٹ فارم سے اتر کر مریخ کی سطح پر چلا گیا ہے۔چین کے قومی خلائی انتظامی ادارے (سی این ایس اے) نے ہفتہ کو بتایا کہ ژورونگ نے پہلی کامیاب ڈرائیو کی ہے جس سے چین مریخ پر روور اتارنے اور اس کی سطح پر کامیاب ڈرائیو کرنے والا امریکہ کے بعد دوسرا ملک بن گیا ہے۔سی این ایس اے نے بتایا کہ ٹیلی میٹری اعدادوشمار کے مطابق ، ژورونگ ہفتہ کی صبح 10 بج کر 40 منٹ(بیجنگ ٹائم) پر مریخ کی سطح پراترا۔آربیٹر،لینڈر اور روور پر مشتمل چین کے تحقیقاتی مشن تیان وین -1 کو 23 جولائی 2020 کو مریخ کی جانب روانہ کیا گیا تھا،روور کے ساتھ مشن کا لینڈر 15 مئی کو مریخ کے شمالی نصف کرہ پر ایک وسیع میدان ، یوٹوپیا پلینیٹیا کے جنوبی حصے پر کامیابی سے اترا تھا۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر