‏این سی او سی کی ہدایات پر عملدرآمد سے کورونا وائرس کا گراف نیچے آیا ، مریم صفدر ذاتی مفادات کے تحفظ کے لئے اجتماع کرکے لوگوں کی جانیں خطرے میں ڈال رہی ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ‏این سی او سی کی ہدایات پر عملدرآمد سے کورونا وائرس کا گراف نیچے آیا ہے دوسری جانب مریم صفدر ذاتی مفادات کے تحفظ کے لئے اجتماع کرکے لوگوں کی جانیں خطرے میں ڈال رہی ہیں۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ ایک طرف عوام نے این سی او سی کی ہدایات کے مطابق ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کیا جس کے باعث کورونا کا گراف نیچے آنا شروع ہوگیا ہے ، دوسری جانب کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مریم صفدر ذاتی مفادات کے تحفظ کے لیےاجتماع کرکےلوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر