شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے پاکستان كے 19,032 مستحق گھرانوں میں اشیاء خردونوش (چاولوں) كی تقسیم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے چاولوں كے 19,032 تھیلوں کی تقسیم شروع كی جارہی ہے جس سے صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا كے تقریباً 1 لاكھ 14 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوں گے۔ایک چاولوں کا تھیلا 21کلو پر مشتمل ہے۔ جس كا مجموعی وزن (400) ٹن بنتا ہے جو كہ مقامی حكومت كے تعاون سے 10 مئی سے صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا كے 9 اضلاع ( لاہور، فیصل آباد،خانیوال، ساہیوال، لكی مروت،ٹانک ‏، لور دیر ، باجوڑ، ڈیرہ اسماعیل خان) میں شفاف طریقے سے تقسیم كیاجائے گا۔

 



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر