جاپان نے 6 مقامات پر کوویڈ۔ 19 کی وجہ سے ہنگامی حالت کے نفاذ میں 31 مئی تک توسیع کر دی

ٹوکیو(نیشنل ٹائمز)جاپان کی حکومت نے نوول کرونا وائرس کی وجہ سے ٹوکیو ، اوساکا ، ہیوگو ، کیوٹو ، ایچی اور فوکوکا میں ہنگامی حالت کے نفاذ میں مئی کے آخر تک توسیع کر دی ہے، اس بات کا اعلان جاپان کے وزیراعظم یوشی ہائید سوگا نے جمعہ کے روزکیا۔25 اپریل سے نافذ کی گئی حالیہ مزید سخت پابندیوں کے تحت ان چھ مقامات میں ریستورانوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ شراب پیش نہ کریں اور رات 8 بجے تک ریستوران بند کر دیئے جائیں۔ہنگامی حالت کے نفاذ میں ابتدائی طور پر آئندہ منگل کے روز نرمی کی جانی تھی۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر