کورونا کا پھیلائو، کراچی کی ڈسٹرکٹ کورنگی کی 6یوسیز میں15 روز کیلئے سمارٹ لاک ڈائون نافذ

کراچی(نیشنل ٹائمز)کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی کے ڈسٹرکٹ کورنگی کی 6یوسیز میں 15 دن کیلئے سمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا،کراچی کی ڈسٹرکٹ کورنگی میں 15دن کیلئے سمارٹ لاک ڈاون لگا کر نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ سمارٹ لاک ڈاون کے احکامات ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی سفارش پر ڈی سی کورنگی نے جاری کئے،نوٹی فکیشن کے مطابق ناصر کالونی، بھٹائی کالونی، سلور ٹائون کی مختلف یو سیز میں لاک ڈائون ہوگا۔ شاہ فیصل کالونی، ڈرگ کالونی، رفاہ عام اور الفلاح کے علاقے بھی شامل ہیں۔ متاثرہ علاقے میں آنے اور جانے والے تمام افراد کو ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ متاثرہ علاقوں کے لوگ کی غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔ متاثرہ علاقوں کے کورونا مثبت افراد اپنے گھروں میں قرنطینہ رہیں گے۔



  تازہ ترین   
پمز واقعہ : وزیراعظم کا 8 ذمہ داران کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کا حکم
کالعدم بی ایل اے کی کم عمر بچیوں کو ورغلا کر خودکش حملہ آور بنانے کی کوشش ناکام
فیلڈ مارشل کا آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے ملاقات
گل پلازہ سانحہ، جوڈیشل کمیشن نے فریقین کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا
بھارت کے یکطرفہ اقدامات جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں: رضوان سعید
نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر