ٹیکس کلیکشن میں اضافہ، وزیراعظم کی ایف بی آر کی کوششوں کی تعریف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیر اعظم عمران خان نے ٹیکس محصولات میں اضافے پر ایف بی آر کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے لکھا کہ ایف بی آر نے اپریل 2021میں 384 ارب محصولات اکھٹے کیے جبکہ اپریل 2020کے مقابلے میں محصولات میں 57فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آر نے گزشتہ سال اسی عرصے میں 240ارب روپے اکٹھے ہوئے تھے اور جولائی تا اپریل محصولات 14 فیصد اضافے سے 3 ہزار 780 ارب تک پہنچ گئیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ حکومتی پالیسیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے۔



  تازہ ترین   
پمز واقعہ : وزیراعظم کا 8 ذمہ داران کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کا حکم
کالعدم بی ایل اے کی کم عمر بچیوں کو ورغلا کر خودکش حملہ آور بنانے کی کوشش ناکام
فیلڈ مارشل کا آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے ملاقات
گل پلازہ سانحہ، جوڈیشل کمیشن نے فریقین کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا
بھارت کے یکطرفہ اقدامات جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں: رضوان سعید
نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر