شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے پاکستان كے 20,700 مستحق گھرانوں میں اشیاء خردونوش (رمضان پیكج) كی تقسیم کا عمل مکمل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے 20700 فوڈ پیكیج تقسیم کئےگئے۔ جس سے ماہ رمضان میں صوبہ بلوچستان كے تقریباً 1 لاكھ 24 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوے۔ اس فوڈ پیكج میں تمام تر ضروری اشیاء خردونوش شامل تھی۔ ایك فوڈ پیك 41 كلوگرام پر مشتمل تھا۔ جس میں 20 كلو فائن آٹا ،5كلو چاول ، 5لیٹر كوكنگ آئل ،2 كلو بیسن ،2كلو كھجور ،5كلو چینی اور 1 كلو چائے اور جام شیریں شامل تھی۔ جس كا مجموعی وزن (850) ٹن بنتا تھا اور مالیت1 ملین ڈالر (تقریباً 15 كروڑ 60 لاكھ روپے) تھی۔ جو كہNDMA ، مقامی حكومت كے تعاون سے صوبہ بلوچستان كے 10 اضلاع ( دكی، چاغی ،واشك،پنجگور،پشین، خاران، صحبت پور، سبی ، لورائی ، قلات) میں شفاف طریقے سے تقسیم كیا گبا۔



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر