پاکستان اور ہنگری کے مابین شعبہ تعلیم میں معاونت کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر لئے گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان اور ہنگری کے مابین شعبہ تعلیم میں معاونت کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر لئے گئے ۔مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب وزارت خارجہ میں ہوئی۔ اس معاہدے کے تحت ہنگرین حکومت، ہنگری کی یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم، کیلئے ،پاکستانی طلباء کو 200 وظائف فراہم کریگا ۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی موجودگی میں، معاہدے کی مفاہمتی یادداشت پر، پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود اور ہنگری کی جانب سے ہنگری کے وزیر خارجہ و تجارت جناب پیٹر سجارتو نے دستخط کئے۔وزیر خارجہ نے تعلیمی شعبے میں معاونت اور پاکستانی طلباء کیلئے وظائف کی فراہمی پر، ہنگرین ہم منصب کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ ہنگری 2016 سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے پاکستانی طلباء کو ہنگری میں اعلی تعلیم کیلئے وظائف مہیا کر رہا ہے۔



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر