معروف بھارتی گلوکارہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش،نام بارے پتا چل گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ کی مقبول ترین گلوکارہ ہرشدیپ کور کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اس حوالے سے ہرشدیپ کور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔مذکورہ تصویر پر انگریزی زبان میں تحریر ہے کہ گلوکارہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ہرشدیپ کور نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’جنت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا زمین پر آگیا ہے جس نے ہمیں ماں باپ بنادیا ہے۔‘گلوکارہ نے مزید لکھا کہ ’ہمارا جونیئر سنگھ آگیا ہےبالی ووڈ گلوکارہ کی پوسٹ پر بھارتی فنکاروں سمیت اُن کے مداحوں کی جانب سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ گلوکارہ ہرشدیپ کور نے’دل برو‘، ’ظالمہ‘ اور ’کبیرا‘ جیسے سُپر ہٹ گانوں میں اپنی آواز کا جادو جگایا ہے، اس کے علاوہ وہ کئی نامور ایوارڈز بھی اپنے نام کرچکی ہیں



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر