سیکڑوں فلسطینیوں کا غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہر ہ

غزہ (نیشنل ٹائمز) سیکڑوں فلسطینیوں نے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کے مقابلے میں مقبوضہ علاقوں کے عوام اور استقامت کی حمایت کا اعلان کیا۔ اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل داغے اور صوتی بم( Stun grenade) کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔ فلسطینیوں نے مظاہرے میں استقامتی محاذ سے مطالبہ کیا کہ اسرائیلیوں سے انتقام لینے کیلئے مقبوضہ علاقوں کی جانب راکٹ حملوں کو جاری رکھیں۔ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ماہ مبارک رمضان کے آغاز سے ہی فلسطینیوں کیلئے مسجد الاقصی کے دروازوں کو بند کر دیا اور انھیں مسجد الاقصی میں ماہ مبارک رمضان میں عبادت کرنے سے روک دیا جس پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں میں تصادم ہوا جس میں کئی فلسطینی زخمی ہوئے۔



  تازہ ترین   
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے
یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
حملہ غیر ارادی تھا، کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے: یوکرین کا ایران کو پیغام
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر