تھرپارکر: وزیراعظم کی خواتین ڈمپر ٹرک ڈرائیور سے ملاقات، ہمت اور لگن کے جذبے کو سراہا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف نے تھرپارکر میں خواتین ڈمپر ٹرک ڈرائیورز سے ملاقات کی اور ان کی ہمت اور لگن کے جذبے کو سراہا۔وزیراعظم شہباز شریف تھرکول فیز ٹو کے منصوبے کی افتتاحی تقریب کے لیے تھر پہنچے جہاں انہوں نے منصوبے پر کام کرنے والی خواتین ڈمپر ٹرک ڈرائیورز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے وزیراعظم شہباز شریف کی خواتین ڈرائیورز سے ملاقات کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین ڈمپر ڈرائیورز کی ہمت اور لگن کے جذبے کی تعریف کی جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے بھی خواتین ڈرائیورز کو سراہا۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر