دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 14کروڑ 47لاکھ41ہزار808ہوگئی

بیجنگ(شِنہوا) دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 23اپریل کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔
دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 14کروڑ 47لاکھ41ہزار808 ہوگئی۔
امریکہ 3کروڑ19لاکھ28ہزار507 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 1کروڑ62لاکھ63ہزار695 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 1کروڑ41لاکھ 67ہزار973مصدقہ کیسزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
فرانس میں مصدقہ کیسز کی تعداد 54لاکھ69ہزار674، روس میں 46 لاکھ82ہزار 573، ترکی میں 45لاکھ1ہزار382 اور برطانیہ میں 44لاکھ13ہزار834تک پہنچ گئی ہے۔
اٹلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 39لاکھ20ہزار945 اور سپین میں مصدقہ کیسز کی تعداد 34لاکھ56ہزار886 تک پہنچ گئی ہے۔



  تازہ ترین   
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے
یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
حملہ غیر ارادی تھا، کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے: یوکرین کا ایران کو پیغام
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر