اسٹریٹ کرائمزکو روکنا سیف سٹی منصوبےکے بغیر ممکن نہیں:کراچی پولیس چیف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کراچی پولیس چیف جاوید اوڈھو کا کہنا ہےکہ شہرکا بڑا مسئلہ اسٹریٹ کرائمز ہیں، اسٹریٹ کرائمز کو روکنا ماڈرن پولیسنگ سیف سٹی منصوبے کے بغیر ممکن نہیں۔ایڈیشنل آئی جی کراچی (کراچی پولیس چیف) جاوید اوڈھو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔تاجروں سے خطاب میں جاوید اوڈھو کا کہنا تھا کہ کراچی کی اہمیت ملکی معیشت میں کلیدی ہے، شہر روزگار مہیا کرتا ہے اور ٹیکس آمدنی سے حکومتی ادارے چلتے ہیں۔ جاوید اوڈھو نےکہا کہ سیف سٹی منصوبہ کراچی میں قیام امن کی اہم ترین ضرورت بن گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے منظوری دے دی ہے، بارشوں کی وجہ سے سیف سٹی منصوبےکے افتتاح میں تاخیر ہوئی، جلد منصوبے پر کام شروع ہوکر دو سال میں مکمل ہوجائےگا۔



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر