پاکستان میں دنیا “سبز مارشل پلان” جیسا کوئی پروگرام ترتیب دے سکتی ہے: بلاول بھٹو

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے تجویز پیش کی ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے نمٹنے کیلئے دنیا “سبز مارشل پلان” جیسا کوئی پروگرام ترتیب دے سکتی ہے۔بلاول بھٹو نے نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے ذمے دار کاربن خارج کرنے والے صنعتی ممالک ہیں اس لیے انہیں قرضوں اور دیگر امور میں پاکستان کے ساتھ انصاف سے کام لینا چاہیے۔یاد رہے کہ اتحادی طاقتوں نے دوسری عالمی جنگ کے بعد جرمنی اور مغربی یورپ میں انفراسٹرکچر بحال کرنے کیلئے مارشل پلان ترتیب دیا تھا۔اسرائیل سے تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل سے تعلقات کے سلسلے میں نجی گروپ کوشش کرتے رہے ہیں مگر پاکستانی حکومت کا ان کوششوں سے کوئی تعلق نہیں۔



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر