چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کل اڈیالہ جیل کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے اڈیالہ جیل کے دورے کا فیصلہ کر لیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ کل اڈیالہ جیل کا دورہ کریں گے۔اڈیالہ جیل میں قیدی پر تشدد کے خلاف دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے جیل کے دورے کا فیصلہ کیا۔کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ وزارتِ انسانی حقوق کے پاس غیر معمولی اختیارات ہیں۔عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ وزارتِ انسانی حقوق صرف اسلام آباد نہیں بلکہ صوبوں سے بھی رپورٹ طلب کر سکتی ہے۔چیف جسٹس نے سیکریٹری انسانی حقوق سے مخاطب ہو کر کہا کہ کل آپ میرے ساتھ اڈیالہ جیل کا دورہ کریں گے۔



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر