سیلاب کی تباہ کاریاں دنیا کے سامنے ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں دنیا کے سامنے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ میں نے سیلاب سے متعلق صورت حال کا جائزہ لیا ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچوں کی خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ بچوں کی خوراک زیادہ سے زیادہ بنا کر عطیہ کے طور پر دی جائے، اس وقت پاکستان مشکل ترین وقت سے گزر رہا ہے۔سیلاب زدہ علاقوں میں بیماریوں کا شدید خطرہ ہے، جولین ہارنیزاس سے قبل ٹوئٹر بیان میں شہباز شریف نے کہا تھا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر عالمی رہنماؤں کو سیلاب کی تباہی سے آگاہ کیا۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدام کی ضرورت کو اجاگر کیا، یہ بھی بتایا کہ پاکستان تجارت اور معیشت کے شعبوں میں شراکت داری کا خواہاں ہے۔

 

 

 



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر