ناروال، مستجاب الحسن ایڈووکیٹ کی زمین پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش

نارووال(نیشنل ٹائمز) ناروال میں قبضہ مافیا کی رات کے اندھرے میں سید مستجاب الحسن ایڈووکیٹ اور سید اقبال حسین شاہ ایڈووکیٹ کی زمین پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش، علی یاور اور ظہیر نے راتوں رات دیوار پھیر دی، پتہ چلنے پر زمین مالکان نے اہل علاقے کی مدد سے دیوار کو گرایا ، قبضہ مافیا کی جانب سے دھمکیاں، پولیس پر بھی دباؤ ڈالنے لگے۔۔

 

تفصیلات کے مطابق نارووال کے علاقے زاہد پور سیداں میں علی یاور اور ظہیر نے  سید مستجاب الحسن ایڈووکیٹ اور سید اقبال حسین شاہ ایڈووکیٹ کی زمین پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش کی جسے دوسرے دن اہل علاقے اور زمین مالکان نے ناکام بنادیا۔ علی یار نے مذکورہ زمین کے اطراف چار دیواری کی کوشش کی تاہم وہ ابھی اس عمل میں کامیاب نہ ہو سکے ۔ اپنے ناکامی کے بعد ملزما ن نےسوشل میڈیا پر پولیس اور  سید مستجاب الحسن ایڈووکیٹ اور سید اقبال حسین شاہ ایڈووکیٹ کے خلاف منفی پراپیگنڈا شروع کردیا جبکہ متعلقہ تھانے کی جانب سے بار با ر بلانے کے باوجود ابھی تک پیش نہ ہوئے۔ان کے سوشل میڈیا پر مسلسل پراپیگنڈا کی وجہ سے سید ثمر عباس ,سید قمر عباس ,سید طاہر حسین ,کاشف رضا ,کا نام لے کر مسلسل ان کا نام بدنام کیا جا رہا ,ہم ایس ایچ او تھانہ شاہ غریب اور اعلی افسران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جا ۓ.



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر