عمران خان کا ق لیگ کو پنجاب کابینہ میں نمائندگی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ پنجاب کی صوبائی کابینہ میں بھی ق لیگ کو نمائندگی دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق مونس الہٰی نے عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمیں پنجاب کا وزیر اعلیٰ بناچکے، مزید کچھ نہیں چاہیے۔عمران خان اور مونس الہٰی کی ملاقات بنی گالہ میں ہوئی، اس موقع پر پنجاب کابینہ کی تشکیل اور حکومت کے دیگر معاملات پر گفتگو ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر