مراد علی شاہ کیخلاف نااہلی کیس، لارجر بینچ بنانے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نااہلی کیس میں لارجر بینچ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔سپریم کورٹ میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ لارجر بینچ بنانا اب تاریخ بن گئی ہے۔وکیل حامد خان نے کہا کہ جسٹس یحییٰ آفریدی مرکزی کیس سننے والے ججز میں شامل تھے، ان کو نظر ثانی بینچ کیس میں شامل نہیں کیا گیا۔سپریم کورٹ مراد علی شاہ کیخلاف نا اہلی کیس کی آج سماعت کریگاچیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جسٹس یحییٰ آفریدی دستیاب ہیں، انہیں بینچ میں شامل کر لیتے ہیں۔جسٹس عمر عطا بندیال نے وکیل حامد خان سے مخاطب ہوئے کہا کہ آپ میرے ساتھ ملاقات کریں، لارجر بینچ پر گفتگو کر لیتے ہیں۔سپریم کورٹ نے مرادعلی شاہ کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت غیر مدت کے لیےملتوی کر دی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر