لاپتہ افراد کے معاملے پر آرمی چیف اور جنرل فیض سے کئی مرتبہ بات کی: عمران خان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض سے ان کی کئی مرتبہ بات ہوئی۔جنرل اور لیڈر کیلئے یو ٹرن بہت ضروری ہے، آپکو پتا ہے غلطی ہوگئی تو واپس ہوجائیں: عمراناسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ لاپتہ افراد سے متعلق عسکری قیادت کا مؤقف تھا کہ عدالتوں میں دہشت گردی کے کیسز ثابت کرنا مشکل ہوتا ہے، کیسز ثابت نہ ہونے کی وجہ سے دہشت گرد چھوٹ جاتے ہیں اور پھر ریاست کے خلاف کارروائیاں شروع کردیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس پر ہم ایک چیز پر پہنچ گئے تھے کہ اب کوئی مسنگ نہ ہو ، کم سے کم اس کے گھر والوں کو تو معلوم ہو کہ وہ کہاں ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر