صدر نے قومی رحمت اللعالمین وخاتم النبيين ﷺ اتھارٹی بل 2022 کی توثیق کر دی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی رحمت اللعالمین وخاتم النبيين ﷺ اتھارٹی بل 2022ء کی توثیق کر دی۔صدرِ مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔بل کے تحت رحمت اللعالمین وخاتم النبيين ﷺ اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل رحمۃ اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی آرڈیننس کی مدت ختم ہو گئی تھی اور قومی رحمۃ اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی بل کی سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد اس کی صدرِ مملکت سے توثیق ہونا باقی تھی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر