وزیراعظم کا گوادر بریک واٹر منصوبے میں تاخیر پر تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں بریک واٹر منصوبے میں تاخیر پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیراعظم کی زیرِ سربراہی گوادر میں بریک واٹر منصوبے سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ گوادر بریک واٹر منصوبے پر مجرمانہ تاخیر کی گئی۔شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے منصوبہ نظر انداز کیا، تاخیر سے ملکی خزانے کو بھاری نقصان ہوا۔وزیراعظم نے کہا کہ 445 ملین ڈالر گرانٹ، 484 ملین ڈالر قرضے کے باوجود پی ٹی آئی حکومت نے منصوبہ نظر انداز کیا، توانائی سے انفرااسٹرکچر تک کے تمام منصوبوں پر پی ٹی آئی حکومت نے مجرمانہ تاخیر کی، جس سے ملکی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ بریفنگ کا وقت نکل گیا اب ایکشن کا ٹائم ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر