وزیراعظم شہباز شریف 6 جولائی کو کراچی پہنچیں گے، ذرائع

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف بدھ 6 جولائی کو ایک روزہ سرکاری دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اس دورے کے دوران فراہمی آب کے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران شہر قائد کے لیے فراہمی آب کے منصوبے کے فور کا دورہ بھی کریں گے۔ذرائع کے مطابق اس دوران وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزرا بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہوں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 13 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
سعودی، ایرانی، اردنی اور قطری وزرائے خارجہ کا رابطہ، قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر